سر پر بالوں میں موجود خشکی اور جووں لیکھوں سے
ہر کوئ پریشان رہتا ہے کیونکہ اس سے شخصیت متاثر ہوتی ہے اور شرمندگی کا الگ سامنا کرنا پڑتا ہے
انسان کی شخصیت میں سر پر موجود بال بہت اہم حیثیت رکھتے ہیں آج میں آپ کو بالوں کی خشکی اور سر میں موجود لاکھوں سے بچاؤ کے کچھ طریقے
بتاؤ گی تاکہ ان پر عمل کرکے آپ اپنی بالوں کو بہتر طریقے
سے رکھ سکتے ۔
Top On Sale Product Recommendations!;Head Scabies Lice Removal Spray Anti-itch Anti-pruritus Antibacterial Remove Mites Fleas Tick Louse Eggs Pubic Lice Hair Care;Original price: PKR 1164.53;Now price: PKR 733.74;Click&Buy: https://s.click.aliexpress.com/e/_mKKEYvO زیتون کا تیل
زیتون کا تیل باقی تیلوں کے مقابلے میں بوڑھا ہوتا ہے
زیتون کے تیل سے سر میں اچھی طرح سے مالش کرنے کے بعدشاور کیپ پہن لیں ۲ گھنٹے کے بعد شیمپو سے بال دھو لیں اور اچھی طرح سے کبھی کر لیں کچھ ہی دنوں کےاستعمال سے آپ کا سر خشکی،جوں،اور لیکھوں سے صاف ہوجائے گا
پیٹرولیم جیلی ا
پیٹرولیم جیلی کو بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگا دیں پھر شاور کیپ پہن لیں رات بھر لگارہنے دیں پھر اچھے سے سرمیں کنگھی کر کے شیمپو کرلیں کچھ ہی دنوں میں سر
سے جوں کا خاتمہ ہو جائے گ

No comments:
Post a Comment